اکاؤنٹ کھولیے


ایکوئٹی کے ساتھ اکاؤنٹ کھولیے صرف 100،000 روپے میں

اے کے ڈی ٹریڈ اکاؤنٹ کھولنے کا ایپلیکیشنز فارم

اے کے ڈی ٹریڈ کے ساتھ اکاؤنٹ کھولنے کے لیے آپ کو ہمارے دفتر آنے کی ضرورت نہیں بس آپ 100،000 روپے نقد اور / یا شیئرز کی صورت میں ہمیں جمع کروا دیں اور مندرجہ ذیل تفصیلات ہمیں فراہم کردیجیئے۔

  • ،شناختی کارڈ / این آئی سی او پی / پی او سی
  • ،پاکستانی روپے کا بینک اکاؤنٹ
  • ،ای میل ایڈریس
  • لینڈ لائن اور موبائل نمبر۔

:آپ کو صرف مندرجہ ذیل دستاویزات جمع کرنے کی ضرورت ہو گی


:ضروری دستاویزات
اے کے ڈی ٹریڈ اکاؤنٹ کھولنے کا فارم کو بھر کر دستخط کردیجیئے۔
سی ڈی سی ذیلی اکاؤنٹ کھولنے کا فارم کو بھر کر دستخط کردیجیئے۔
اے کے ڈی ٹریڈ کمیشن اسٹرکچر کو دستخط کردیجیئے۔
  درخواست گزار کے شناختی کارڈ / این آئی سی او پی کی تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں
(جوائنٹ اکاونٹ ہولڈر یا امیدوار کا قومی شناختی کارڈ / این آئی سی او پی کی تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں۔ (جس کا بھی اطلاق ہو
(زکوة ڈیکلریشن (اختیاری
اصل نقدی جمع پرچی / چیک / پے آرڈر / پیسیکل شیئرز / سی ڈی سی شیئرز کی فہرست

آپ مندرجہ بالا لنک سے فارم اور کمیشن اسٹرکچر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

آپ اپنی سہولت کے مطابق ہماری کسی بھی برانچوں پر آسکتے ہیں۔ اکاؤنٹ کھولنے کے طریقہ کار کے بارے میں مزید کوئی سوالات کے لئے، براہ مہربانی بلا جھجھک ہماری کال سینٹر کے یو اے این 111-253-253 پر ہم سے رابطہ کریں۔

برائے کرم نوٹ کریں اے کے ڈی ٹریڈ کے تمام اکاؤنٹس میں کم از کم بیلنس 5،000 روپے ہونا ضروری ہے۔ اکاؤنٹ بند کرنے یا کُل رقم کے انخلاء کے لیے سی جی ٹی وانین و ضوابط کے مطابق ٹیکس کلیئرنس سرٹیفکیٹ دکھانا ضروری ہے۔

سی ڈی سی ذیلی اکاؤنٹ کھولنے کا فارم

براہ کرام اس بات کو یقینی بنایئں کے نئے معیاری سی ڈی سی ذیلی اکاؤنٹ کھولنے کے فارم میں تمام فیلڈز کو مندرجہ ذیل ہدایات کے مطابق صحیح طریقے سے پُر کیا جائے۔


(سیکشن اے: رجسٹریشن (اور اصل درخواست گزار کی دیگر تفصیلات) (صفحہ نمبر 1
  • اصل درخواست گزار کا نام قومی شناختی کارڈ / این آئی سی او پی / پاسپورٹ کے مطابق درج کیجیئے۔
  • مستقل پتہ لازمی ہے اور کسی بھی کاروبار کا پتہ قابل قبول نہیں ہوگا۔
  • میلنگ کا پتہ اور مستقل پتہ ایک ہونے کی صورت میں، آپ میلنگ کے پتہ میں "اوپر کے جیسا" لکھ سکتے ہیں۔
  • قومی شناختی کارڈ / این آئی سی او پی / پاسپورٹ کی ایکسپائری ڈیٹ درج کریں۔
  • کو بھرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ (b – h) رابطہ شدہ افراد سے صرف مرکزی درخواست گزار یا مشترکہ درخواست گزار ہونا چاہئیے اور پوائنٹ نمبر 9 کی ذیلی شق

(سیکشن بی: رجسٹریشن (اور مشترکہ درخواست گزار کی دیگر تفصیلات) (صفحہ نمبر 2
  • مشترکہ درخواست گزار کا نام قومی شناختی کارڈ / این آئی سی او پی / پاسپورٹ کے مطابق درج کیجیئے۔
  • مستقل پتہ لازمی ہے اور کسی بھی کاروبار کا پتہ قابل قبول نہیں ہوگا۔
  • قومی شناختی کارڈ / این آئی سی او پی / پاسپورٹ کی ایکسپائری ڈیٹ درج کریں۔
  • مرکزی درخواست گزار کے دستخط ایس اے او ایف کے صفہ نمبر 2 آخر میں، اگر کوئی مشترکہ درخواست نہیں ہو۔
  • شترکہ درخواست گزار نمبر 2 اور 3 نہیں بھرا ہوا ہونا چاہئیے۔

(سیکشن سی: دیگر تفصیلات (صفحہ نمبر 3
  • اگر آپ چاہتے ہیں آپ کے منافع کو براہ راست آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروادیا جائے، تو براہ مہربانی اپنا بینک اکاؤنٹ کی مکمل تفصیلات فراہم کردیجیئے۔
  • اگر آپ قومی شناختی کارڈ ہولڈر ہیں تو "پاکستانی رہائشی پر" اور اگر این آئی سی او پی ہولڈر ہیں تو "پاکستانی غیر رہائشی" کے طور پر مارک کریں۔
    نوٹ مشترکہ اکاؤنٹ کے معاملے میں، اصل درخواست گزار اور مشترکہ درخواست گزار ایک ہی رہائشی حیثیت کا ہونا ضروری ہے۔
  • صحیح سے بھرا ہوا اور تصدیق شدہ زکوة ڈیکلریشن 20 روپے والے اسٹامپ پیپر پر زکوة چھوٹ کے لئے کی ضرورت ہے۔.
  • اُمیدوار کا نام قومی شناختی کارڈ / این آئی سی او پی / پاسپورٹ کے مطابق درج کیجیئے۔
  • امیدوار صرف خون کے رشتہ داروں میں سے اور اے کے ڈی ٹریڈ کے اکاؤنٹ میں نامزد ہونا چاہئیے۔
  • امیدوار کی تفصیلات مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں نہ بھری جایئں۔

(سیکشن ڈی: سی ڈی سی ایس ایم ایس / آئی وی ار / ویب سروسز ( "سی ڈی سی ایکسس") (صفحہ نمبر 3
  • لوکل موبائل نمبر، تاریخ پیدائش، والدہ کا نام اور رابطہ کے لیے ای میل ضروری ہے۔
  • اگر آپ ایس ایم ایس سروس کو سبسکرائب کرنے کی خواہش مند نہیں ہیں تو پوائنٹ نمبر 1 (ب) کے سامنے اپنے دستخط کردیجیئے۔

(سیکشن ای: سب ۔ اکاوٗنٹ اپریٹنگ کی ہدایات (صفحہ نمبر4
  • دستخط کے طور پر مین درخواست گزار اور مشترکہ درخواست گزار (اگر اطلاق ہو تو) کے نام دستخط کے ساتھ درج کردیجیئے اور اختیار کو منتخب کریں: (سنگلی) یا تو سروائور۔

(سیکشن ایف: بینک کی تصدیق (صفحہ نمبر4
  • اصل درخواست گزار اپنے بینک اکاؤنٹ کی مطلوبہ تفصیلات (اور دستخط بھی) اپنے بینک کے مینیجر / مجاز افسر سے توثیق کروانے کے بعد ہمیں مہیا کردیجیئے
  • اگر آپ این آئی سی او پی / پی او سی ہولڈر ہیں اور پاکستان سے باہر رہتے ہیں تو پھر آپ کو توثیق شدہ دستاویزات فراہم کرنے کا آپشن (پاکستان سفارت خانہ / قونصل طرف سے تصدیق شدہ) ہے بجائے بینک کی تصدیق کے۔

(سی ڈی سی ایکسس کے اعلانات (صفحہ نمبر 6
  • اصل درخواست گزار اور مشترکہ درخواست گزار (اطلاق ہو تو) کے نام، تاریخ، مقام اور دستخط مہیا کردیجیئے۔
  • پارٹیسیپنٹ کے نام یا پارٹیسیپنٹ کی مہر اور دستخط میں کچھ بھی نہ لکھیں یہ صرف دفتری استعمال کے لئے ہے۔
  • دو گواہوں کے نام، قومی شناختی کارڈ نمبر اور دستخط حاصل کرکے مہیا کردیجیئے۔

عام ہدایات
  • ایس اے او ایف کے صفحہ نمبر 1 تا 5 تک ہر صفحہ کے آخر میں مین درخواست گزار اور مشترکہ درخواست گزار (اگر اطلاق ہو) کے دستخط درکار ہیں۔ جہاں لکھا ہو دستخط کریں اور تصحیح کرنے پر / کاٹ کر دوبارہ لکھنے پر بھی دستخط درکار ہیں۔
  • ایس اے او ایف کے صفحہ نمبر 7 پر کچھ بھی نہ لکھیں یہ صرف دفتری استعمال کے لئے ہے۔
  • (مین درخواست گزار اور مشترکہ درخواست گزار (اگر اطلاق ہو) کے قومی شناختی کارڈ / این آئی سی او پی / پاسپورٹ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں ساتھ لگائیے۔ (جس کا بھی اطلاق ہو
  • قومی شناختی کارڈ / این آئی سی او پی / پاسپورٹ کی میعاد ختم ہو جانے پر اپ ڈیٹڈ دستاویزات کی تصدیق شدہ کاپی جمع کروائیے۔

صحیح سے بھرا ہوا اور دستخط کے ساتھ سی ڈی سی سب اکاوٗنٹ کھولنے کے فارم کا سیمپل دیکھنے کے لئے، براہ مہربانی یہاں کلک کریں:


اکاؤنٹ کھولنے کا سیمپل فارم سنگل اکاؤنٹ کے لئے
اکاؤنٹ کھولنے کا سیمپل فارم جوائنٹ اکاؤنٹ کے لئے

مارکیٹ کے حالات، نظام کی کارکردگی، کوٹ ڈیلیز سمیت مختلف عوامل کی وجہ سے سسٹم ریسپونس، اکاؤنٹ تک رسائی کے اوقات، ٹریڈ پر اعملدرآمد مختلف ہو سکتی ہیں۔ الیکٹرانک ٹریڈنگ میں نقصان کا کافی خطرہ ہو سکتا ہے۔
دیہان رکھیے اس طرح کی ٹریڈنگ آپ کی صورت حال اور مالی وسائل مطابق ہے یا نہیں۔

جملہ حقوق محفوظ ہیں۔    CATALYST IT Solutions (Pvt.) Limited. | کاپی رائٹ ©

سوالات اور اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست
Akd trade.com in English