رابطہ مرکز


ہمارے وژن کے ساتھ آپ کو ہمیشہ، "فرسٹ موور ایڈوانٹیج" حاصل ہے۔ اعتماد کے ساتھ سرمایہ کاری کیجیئے۔


ہمارا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ کی سرمایہ کاری سے متعلق ضروریات کو بہترین انداز میں فراہم کیا جائے اور صنعت میں سب سے بہترین کسٹمر کیئر پیش کی جائے۔

اے کے ڈی ٹریڈ، پاکستان کی پہلی آن لائن ٹریڈنگ ویب سائٹ میں خوش آمدید۔ ہمارے تمام گاہکوں کو بہترین کسٹمر کیئرفراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں اسی لیے ہم اپنے نئے رابطہ مرکز اور مکمل انٹرایکٹو وائس رسپانس سسٹم کو متعارف کروا ریے ہیں۔

اے کے ڈی ٹریڈ رابطہ مرکز

تیزی سے بڑھتی ہوئی کلائنٹ بیس کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اے کے ڈی ٹریڈ اپنے صارفین کو پہلے سے بہتر خدمت فراہم کرنے کی ضرورت کو محسوس کرتا ہے۔ ٹرانسیکشن کی نوعیت کے ساتھ گاہک کی ضروریات کی بنیاد پر، اے کے ڈی ٹریڈ جدید ترین رابطہ مرکز میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Oہمارا تربیت یافتہ عملہ آپ کی رہنمائی کرنے کے لئے رابطہ مرکز پر دستیاب ہے۔ ہمارے قابل قدر کسٹمرز کے لئے، اے کے ڈی ٹریڈ کال سینٹر کا اسٹاف پیر سے جمعہ صبح 9:00 بجے سے شام 06:00 بجے تک اور ہفتہ کو صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک دستیاب ہوتے ہیں۔


:ہمارے رابطہ مرکز میں مندرجہ ذیل خدمات فراہم کی جاتی ہیں
  • آرڈر پلیسمینٹ
  • انڈیکس / مارکیٹ ریٹس
  • مکمل اکاؤنٹ پورٹ فولیو کی معلومات
  • نقد رقم کی واپسی کی درخواست
  • شیئرز انوینٹری / جنرل لیجر / ڈیویڈنڈ اسٹیٹمنٹ کی درخواست
  • ای میل / میل ایڈریس / ٹیلی فون نمبرمیں تبدیلی کی درخواست
  • یوزر آئی ڈی اور پاس ورڈ کا اجرا
  • کمپلینٹ لاجنگ

کسی بروکریج فرم نے کبھی اپنے صارفین کو اتنی سہولت نہیں دی جتنی اے کے ڈی ٹریڈ نے کی ہے۔ مزید برآں، اے کے ڈی ٹریڈ رابطہ مرکز میں تمام کسٹمرز کی بات چیت کو ریکارڈ کیا جاتا ہے تاکہ بہترین سروسز گراہم کی جا سکے۔

(اے کے ڈی ٹریڈ انٹرایکٹو وائس رسپانس (آئی وی ار

آئی وی ار ایک خود کارٹیلیفونک نظام ہے جو کمپیوٹر سے منسلک ہے اور جب بھی کوئی کسٹمر کال کرتا ہے تو اپنی خدمات سر انجام دیتا ہے۔

آئی وی ار خدمات کی ایک وسیع رینج کی پیشکش کرتا ہے جو آواز کی ریکارڈنگ کی ایک سیریز پر مشتمل ہیں۔ ان خدمات کی سیریز کے اختیارات فون کرنے والے کے پاس ہوتے ہیں۔ فون کرنے والے ایک ٹچ ٹون فون کے ذریعے ڈیجٹ درج کر کے اپنی پسند کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

یہ ریکارڈنگ بہت تفصیل سے ہیں اور کالر کی رہنمائی کر سکتی ہیں۔ کالر کال کے دوران کسی بھی وقت اے کے ڈی ٹریڈ کے اسٹاف سے بات کرنے کا اختیار دکھتے ہیں۔

آئی وی ار سروسز

اے کے ڈی ٹریڈ آئی وی ار صارفین کو ہماری ویب سائٹ کے برابر کی سہولیات فراہم کرتا ہے۔
:اے کے ڈی ٹریڈ کسٹمرز درج ذیل خدمات حاصل کر سکتے ہیں

  • پورٹ فولیو کے بارے میں انکوائری
  • آرڈر اسٹیٹس کے بارے میں انکوائری
  • آرڈر منسوخ
  • ریئیل ٹائم مارکیٹ واچ حاصل کیجیئے
  • اے کے ڈی ٹریڈ آفیسر سے بات کیجیئے
  • سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے تمام اے کے ڈی ٹریڈ اکاؤنٹ ہولڈرز کو ان اکاؤنٹ نمبر اور پن درج کرنا ہوگی۔

:براہ مہربانی نوٹ کیجیئے جو پن ٹریڈنگ کے وقت استعمال کی جاتی ہے وہی پن رابطہ مرکز پر بھی استعمال ہوگی۔

مارکیٹ کے حالات، نظام کی کارکردگی، کوٹ ڈیلیز سمیت مختلف عوامل کی وجہ سے سسٹم ریسپونس، اکاؤنٹ تک رسائی کے اوقات، ٹریڈ پر اعملدرآمد مختلف ہو سکتی ہیں۔ الیکٹرانک ٹریڈنگ میں نقصان کا کافی خطرہ ہو سکتا ہے۔
دیہان رکھیے اس طرح کی ٹریڈنگ آپ کی صورت حال اور مالی وسائل مطابق ہے یا نہیں۔

جملہ حقوق محفوظ ہیں۔    CATALYST IT Solutions (Pvt.) Limited. | کاپی رائٹ ©

سوالات اور اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست
Akd trade.com in English