مشن اسٹیٹمنٹ


پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹوں تک ریٹیل سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ رسائی فراہم کرنے کا عزم


!ریٹیل سرمایہ کاروں کو صحیح ٹولز کی ضرورت ہے اور اے کے ڈی ٹریڈ نے وہ ٹولز فراہم کیئے ہیں
  • انٹرنیٹ کے ذریعے اسٹاک ٹریڈنگ اکاؤنٹس تک یونیورسل ایکسس
  • اسٹاک ٹریڈنگ کے لیے فوری عملدر آمد اور تصدیق
  • پہلے آئیے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر آرڈر پلیسمینٹ
  • ریئل ٹائم پورٹ فولیو اپ ڈیٹس
  • سیلولر فونز اور ٹیبلٹس کے ذریعے آرڈر پر فوری عملدر آمد اور لائیو پورٹ فولیو اپ ڈیٹس
  • تمام کسٹمرز کی ٹرانسیکشن پر مکمل رازداری
  • اعلٰی تربیت یافتہ کسٹمر سپورٹ اسٹاف
  • غیر استعمال شدہ فنڈز کا انخلا کسی بھی وقت

اے کے ڈی  ٹریڈ کے پاس پورے ملک میں واحد مکمل خودکار سیٹلمنٹ سسٹم اور خودکار رسک مینیجمنٹ سسٹم موجود ہے جو کلائنٹس اور کاروبار کے ایکوئٹی پورٹ فولیوز کو بہترین بناتا ہے۔ اے کے ڈی  ٹریڈ نے اسٹاک ٹریڈنگ کے کاروبار کو معیاری بلندیوں تک پہنچایا جس کا ماضی میں تصور بھی نہ تھا۔

مارکیٹ کے حالات، نظام کی کارکردگی، کوٹ ڈیلیز سمیت مختلف عوامل کی وجہ سے سسٹم ریسپونس، اکاؤنٹ تک رسائی کے اوقات، ٹریڈ پر اعملدرآمد مختلف ہو سکتی ہیں۔ الیکٹرانک ٹریڈنگ میں نقصان کا کافی خطرہ ہو سکتا ہے۔
دیہان رکھیے اس طرح کی ٹریڈنگ آپ کی صورت حال اور مالی وسائل مطابق ہے یا نہیں۔

جملہ حقوق محفوظ ہیں۔    CATALYST IT Solutions (Pvt.) Limited. | کاپی رائٹ ©

سوالات اور اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست
Akd trade.com in English