سی ڈی سی انویسٹر اکاؤنٹ سے اے کے ڈی ٹریڈ اکاؤنٹ میں سیکیورٹیز ٹرانسفر کرنے کے لیے آپ ہمیں یا پھر آپ سی ڈی سی کو ٹرانسفر آرڈر (ٹی او ) جمع کرواسکتے ہیں یا پھر ہمیں ای میل کیجیئے
دوسرے بروکریج ہاؤس سے اے کے ڈی ٹریڈ اکاؤنٹ میں سیکیورٹیز ٹرانسفر کرنے کے لیے اپنے بروکر کو اے کے ڈی ٹریڈ کے پارٹیسیپنٹ کا نام اور آئی ڈی فراہم کرکے ٹرانسفر کرنے کی درخواست کیجیئے اور ہمیں ای میل کرکے بھی مطلع کردیجیئے۔
نوٹ صرف ان شیئرز کو ٹرانسفر کیا جائے گا جو اے کے ڈی ٹریڈ اکاؤنٹ ہولڈر کے نام پر ہوں
فزیکل شیئرز اے کے ڈی ٹریڈ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے کے لیے فزیکل شیئرز ہماری کسی بھی برانچوں میں جمع کروائی جاسکتی ہے۔ فزیکل شیئرز آپ کے نام پر اور ٹرانسفر ڈیڈ تصدیق شدہ ہونی چاہیئے۔ اپنے شناختی کارڈ کی ایک کاپی اور ایک خط جس میں آپ کا یوزر آئی ڈی اور 6 نمبروں کا کسٹمر نمبر ہو اور واضح طور پر یہ بھی لکھا ہو کہ آپ فزیکل شیئرز کو سی ڈی سی کی شکل میں تبدیل کرکے اے کے ڈی ٹریڈ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروانا چاہتے ہیں۔
پارٹیسیپنٹ کا نام اے کے ڈی سیکیورٹیز لمیٹڈ
پارٹیسیپنٹ آئی ڈی 10629
مارکیٹ کے حالات، نظام کی کارکردگی، کوٹ ڈیلیز سمیت مختلف
عوامل کی وجہ سے سسٹم ریسپونس، اکاؤنٹ تک رسائی کے اوقات، ٹریڈ پر اعملدرآمد مختلف
ہو سکتی ہیں۔ الیکٹرانک ٹریڈنگ میں نقصان کا کافی خطرہ ہو سکتا ہے۔
دیہان رکھیے اس طرح کی ٹریڈنگ آپ کی صورت حال اور مالی وسائل مطابق ہے یا نہیں۔
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ CATALYST IT Solutions (Pvt.) Limited. | کاپی رائٹ ©
16,943.9 +44.58 (0.26%)
4,707.42 +4 (0.09%)
500 1,993.4 +6.95 (0.35%)
500 1,993.4 +6.95 (0.35%)