ڈیسک ٹیپ کیجیئے


،کبھی کبھی کالز کافی نہیں ہوتی ہیں
جب وقت ہو ہم سے ملاقات کیجیئے۔


کالز کبھی کافی نہیں ہوتی ہیں، جب وقت ہو ہم سے ملاقات کیجیئے۔ اس صورت میں، یہ ہمارے لیے اعزاز سے کم نہیں کہ ہم آپ کی خدمت کے لئے آپ کے پاس ہوں۔ ہماری برانچوں میں موجود نمائندوں کو صاف ہدایات ہیں کہ وہ جلد از جلد آپ کی ضروریات کو پورا کریں۔

ہماری برانچوں میں موجود نمائندے آپ کا استقبال کرنے کے لئے آپ کے منتظر ہیں۔ ہماری برانچوں میں موجود نمائندے آپ کی سرمایہ کاری سے متعلق تمام ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اچھی طرح تربیت یافتہ ہیں۔ انہیں مارکیٹ اور ٹریڈنگ میں موجود دوسرے اسٹاک سے متعلق تمام تکنیکیوں کے بارے میں علم ہے۔

پاکستان کے بڑے شہروں میں ہماری برانچیں موجود ہیں۔

لاہور

،اے کے ڈی ٹریڈ، لاہور، 512، 513، پانچواں فلور
،لاہور اسٹاک ایکسچینج بلڈنگ، 19
،خیابان ایوان اقبال روڈ
لاہور - پاکستان


111-253-253 :یو اے این
111-253-111 :برانچوں یو اے این
(+92-42) 36280745 :فیکس
صبح 9:00 سے شام 6:00 بجے تک
(پیر سے جمعہ)
:اوقات
اسلام آباد

،اے کے ڈی ٹریڈ، اسلام آباد، کمرہ نمبر 302، 303، تیسرا فلور
،اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج ٹاور، جناح ایونیو
اسلام آباد - پاکستان


111-253-253 :یو اے این
111-253-111 :برانچوں یو اے این
(+92-51) 2894323 :فیکس
صبح 9:00 سے شام 6:00 بجے تک
(پیر سے جمعہ)
:اوقات
کراچی

،اے کے ڈی ٹریڈ ہیڈ آفس، سویٹ نمبر 207، دوسرا فلور
،کانٹینینٹل ٹریڈ سینٹر، بلاک 8، کلفٹن
کراچی - پاکستان


111-253-253 :یو اے این
111-253-111 :برانچوں یو اے این
(+92-21) 3583-6517 :فیکس
صبح 9:00 سے شام 6:00 بجے تک
(پیر سے جمعہ)
صبح 10:00 سے دوپہر 2:00 بجے تک
(ہفتہ)
:اوقات

مارکیٹ کے حالات، نظام کی کارکردگی، کوٹ ڈیلیز سمیت مختلف عوامل کی وجہ سے سسٹم ریسپونس، اکاؤنٹ تک رسائی کے اوقات، ٹریڈ پر اعملدرآمد مختلف ہو سکتی ہیں۔ الیکٹرانک ٹریڈنگ میں نقصان کا کافی خطرہ ہو سکتا ہے۔
دیہان رکھیے اس طرح کی ٹریڈنگ آپ کی صورت حال اور مالی وسائل مطابق ہے یا نہیں۔

جملہ حقوق محفوظ ہیں۔    CATALYST IT Solutions (Pvt.) Limited. | کاپی رائٹ ©

سوالات اور اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست