فیس اور کمیشن


آپ کی آسائش کے لیے مناسب کمیشن اسٹرکچر

اے کے ڈی ٹریڈ کمیشن اسٹرکچر

رول اوور کمیشن شیئرز پرائز
0.01 0.03 تک 4.99
0.01 0.05 5.00 – 99.99
0.02 0.10 100.00 اور زیادہ

  • درج بالا تمام اعداد و شمار پاکستانی روپوں میں ہیں۔
  • کمیشن کی شرح ڈیلیوری کے ساتھ ساتھ ڈے ٹریڈ ٹرانسیکشن پر بھی لاگو ہو گی ۔
  • ڈے ٹریڈ کمیشن ایک طرف ہی لاگو ہو گا۔
  • رول اوور چارجزصرف فیوچر ٹریڈنگ پر لاگو ہوتے ہیں۔

ٹیکس اور دیگر چارجز کی فہرست
:ٹیکس
  • سندھ سیلز ٹیکس (ایس ایس ٹی): بروکریج کمیشن کا 13 فیصد ہے۔
  • کیپٹل ویلیو ٹیکس (سی وی ٹی): 0.01 فیصد خرید کی کل رقم پر۔
  • :(کیپٹل گین ٹیکس (سی جی ٹی

:غیر فائلر کے لئے >
ٹیکس سال 2017 ٹیکس سال 2016 ہولڈنگ دورانیہ
ٹیکس کی شرح
غیر فلر فلر
ٹیکس کی شرح ٹیکس کی شرح
18 فیصد 15 فیصد 15 فیصد اگر ہولڈنگ سیکیورٹی کا دورانیہ 12 ماہ سے کم ہے
16 فیصد 12.5 فیصد 12.5 فیصد اگر ہولڈنگ سیکیورٹی کا دورانیہ 12 ماہ سےزیادہ اور 24 ماہ سے کم ہے
11 فیصد 7.5 فیصد 7.5 فیصد اگر ہولڈنگ سیکیورٹی کا دورانیہ 24 ماہ یا اس سے زیادہ ہے اور اگر سیکیورٹی 1 جولائی 2012 * یا اس کے بعد حاصل کی گئی ہو
0 فیصد 0 فیصد- اگر سیکیورٹی 1 جولائی 2012 * سے پہلے حاصل کی گئی ہو
5 فیصد 5 فیصد - پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں عملدرآمد ہوئے فیوچر کموڈٹی کنٹریکٹ

سندھ ہائی کورٹ کے آرڈر سی۔ پی۔ نمبر 4199/2015 10 اگست ،2016ء کے مطابق، 1 جولائی 2012 کے بجائے 1 جولائی 2013 ہوگی۔ *



:سی ڈی سی چارجز
  • (سی ڈی سی سب اکاؤنٹ کھولیئے / مینٹینینس چارجز: 250 روپے (سالانہ
  • (سی ڈی سی ہینڈلنگ چارجز: فی شیئر 0.005 روپے (صرف ڈیلیوری ٹرانسیکشن پر
  • (سی ڈی سی شیئرز ٹرانسفر چارجز (باہر): 5 روپے (500 شیئرز یا اس سے کم کی لاٹ پر
  • (فزیکل شیئرز کی سی ڈی سی پر منتقلی کے سی ڈی سی چارجز: 50 روپے (500 شیئرز یا اس سے کم کی لاٹ پر

:این سی سی پی ایل چارجز
  • :سالانہ یو آئی این مینٹینینس چارجز
    (سالانہ 150 روپے (انفرادی اکاؤنٹ کے لئے
    (سالانہ 1000 روپے (کارپوریٹ / فنڈ اکاؤنٹس کے لئے
  • سی جی ٹی حساب فیس: این سی سی پی ایل شیڈول فیس کے مطابق

:اسٹیٹمنٹ کوریئر چارجز
  • مقامی کوریئرز یعنی پاکستان کے اندر کے لئے 50 روپے۔
  • اصل کورئیر چارجز انٹرنیشنل کوریئرز کے لئے

:کم از کم اکاؤنٹ بیلنس کی ضرورت
  • کم از کم 5،000 روپے آپ کے اکاؤنٹ فعال رکھنے کے لئے ہر وقت ہونے چاہئیے۔ یہ رقم نقد، شیئرز یا دونوں کی مجموعہ شکل میں ہو سکتی ہے۔

مارکیٹ کے حالات، نظام کی کارکردگی، کوٹ ڈیلیز سمیت مختلف عوامل کی وجہ سے سسٹم ریسپونس، اکاؤنٹ تک رسائی کے اوقات، ٹریڈ پر اعملدرآمد مختلف ہو سکتی ہیں۔ الیکٹرانک ٹریڈنگ میں نقصان کا کافی خطرہ ہو سکتا ہے۔
دیہان رکھیے اس طرح کی ٹریڈنگ آپ کی صورت حال اور مالی وسائل مطابق ہے یا نہیں۔

جملہ حقوق محفوظ ہیں۔    CATALYST IT Solutions (Pvt.) Limited. | کاپی رائٹ ©

سوالات اور اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست
Akd trade.com in English