ریسرچ


اے کے ڈی ٹریڈ میں ہم آپ کو بہتر فیصلے کرنے میں مدد کرتے ہیں

اے کے ڈی سیکیورٹیز کا جائزہ

اے کے ڈی سیکیورٹیز لمیٹڈ (پہلے عقیل کریم ڈیڈھی سیکورٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ کے طور پر جانی جاتی تھی) 1999 میں قائم کی گئی اور تب سے پاکستان میں معروف سیکورٹیز فرمس میں ایک بنے اور سرمایہ کاروں کو خدمات کی جامع و وسیع رینج فراہم کرتی ہے

  • ایکوئٹی بروکریج
  • اکنامک اینڈ سیکورٹیز ریسرچ
  • سرمایہ کاری بینکنگ
  • مالیاتی مشاورت کی خدمات

اے کے ڈی سیکیورٹیز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اوسط یومیہ 6 فیصد سے زیادہ کی قیمت کا کاروبار کرتا ہے۔ اے کے ڈی سیکیورٹیز نے پاکستان میں نومبر 2002 میں آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم متعارف کروایا تھا۔

کمرشل بینکوں کے علاوہ، اے کے ڈی سیکیورٹیز لمیٹڈ ملک میں سب سے بڑی سرمایہ مارکیٹ فرموں میں سے ایک ہے۔ اے کے ڈی سیکیورٹیز پاکستان میں رسک کیپیٹل میں انڈررائٹنگ کی سہولت فراہم کرنے اور اضافے، مارکیٹ میکیگ اور مرجر اور ایکیوزیشن کے علمبردار ہیں۔ گڈ کارپوریٹ گورننس اور پیشہ ورانہ مہارت فراہم کرنے پر گامزن ہیں اور اے کے ڈی سیکیورٹیز لمیٹڈ بہت کم کمپنیوں میں سے ہے جس نے اخلاقیات کا جامع و وسیع کوڈ فرم میں متعارف کروایا ہے۔

ہماری جدید ریسرچ
  • اے کے ڈی ریسرچ مقامی صنعت میں سب سے بہترین سمجھی جاتی ہے اور زیادہ تر سرمایہ کاری کمپنیاں اس سے رہنمائی حاصل کرتی ہیں۔ اے کے ڈی سیکیورٹیز کو سال 06-2005 اور 07-2006 میں پاکستان کی سی ایف اے ایسوسی ایشن کی طرف سے "بہترین ایکوئٹی بروکریج ہاوس ایوارڈ" دیا گیا۔ ریسرچ صلاحیتں اور کارکردگی 40 فیصد کے وزن کی تفویض اس عظیم الشان اعزاز کے غور میں ہیں۔
  • ہمارے تجزیہ کار بڑے کارپوریٹس اور ریگولیٹری حکام کے ساتھ قریبی رابطہ رکھتے ہیں۔ اس عمل سے ہم کسٹمرز کو مخصوص رجحانات میں تبدیلی اور نئے خیالات کے بارے میں الرٹ کرتے رہتے ہیں
  • موجودہ وقت میں، 34 کمپنیاں فعال کوریج کے تحت اے کے ڈی ریسرچ میں، کے ایس ای 100 انڈیکس کی مارکیٹ سرمایہ کے 70 فیصد سے زائد کے لئے اکاؤنٹنگ کر رہے ہیں۔ کوریج میں جو سیکٹرز ہیں اُن میں آئل اینڈ گیس، بینکس، کھاد، سیمنٹ، ٹیکسٹائل، پاور، انشورنس، کیمیکل، ٹیلی کام، آٹوز اور ایف ایم سی جیس شامل ہیں۔
  • اے کے ریسرچ ٹیم اہم کسٹمرز کو اپنی مرضی کے مطابق ریسرچ فراہم کرنے کے لئے تیار رہتی ہے اور ملکی اور غیر ملکی ادارتی سرمایہ کاروں کے سوالات کا جواب دینے کے قابل ہیں۔ اے کے ڈی ریسرچ ٹیم کے ممبران تجربہ کار ہیں اور قومی اور بین الاقوامی ایکوئٹی روڈ شو اور سرمایہ کار کانفرنسوں کے ایکسپوژر کے لیے مکمل تیار ہیں۔
ریسرچ پبلیکیشنز
  • اے کے ڈی ڈیلی   یہ ایک روزانہ کے واقعات اور خبروں سے مزین ایک پراڈکٹ ہے۔
  • اے کے ڈی اسٹاک سمارٹ   ایک ہفتہ وار دستاویز جس میں گزرے ہوئے ہفتے کے اہم واقعات، مقامی بورسس کی کارکردگی اور منتخب انٹرنیشنل انڈائسز، انفرادی اسٹاک کی کارکردگی اور اے کے ڈی کوریج یونیورس ویلیئشن کے خلاصے شامل ہیں۔
  • اے کے ڈی انسائٹ، ایپیگرام اور بلوٹاپ   مخصوص شعبوں یا مخصوص اسٹاک پر تفیصلی رپورٹس۔ ان مصنوعات کو عام طور پر کوریج شروع کرنے کے لیے جاری کیا جاتا ہے اور آمدنی میں تخمینہ / ہدف کی قیمت میں ترمیم یا دیگر بڑے کارپوریٹ ایکشنز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
  • اے کے ڈی اسنیپ شاٹ   جب وقت کی کمی ہو تو مختصر رپورٹ کا استعمال کیا جاتا ہے، اسنیپ شاٹ اہم اپ ڈیٹس فراہم کرنے اور آمدنی میں تخمینہ / ہدف کی قیمت میں ترمیم کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
  • "اے کے ڈی "آف دی اینا لسٹ ڈیسک   اے کے ڈی یونیورس میں اسٹاک میں کوئی پیش رفت یا اعلان پر کلائنٹس کو تازہ ترین معلومات فراہم کرنے کے لئے ایک مختصر اپ ڈیٹ ہے۔
  • اے کے ڈی ماہانہ   سیکٹرز کے مطابق ماہانہ خاص دستاویزجو مختلف شعبوں کے لئے گزشتہ ماہ کے دوران اہم واقعات کا خلاصہ کرتا ہے، اور آگے بڑھنے کی توقع والے شعبے کی کارکردگی پر ایک نقطہ نظر بھی دیتا ہے۔
  • اے کے ڈی پاکستان مارکیٹ   ایک تفصیلی حکمت عملی دستاویز باقاعدہ وقفوں سے نکالے جانے والا جو 12 ماہ کے ایس ای 100 انڈیکس کے ہدف سرمایہ کاروں کو فراہم کرتا ہے۔ اس کے ساتھ بہترین اسٹاک کی تفصیلی سرمایہ کاری ریشنل بھی شامل ہوتی ہیں۔
  • اے کے ڈی بجٹ   وفاقی بجٹ کے اہم عناصراور پاکستان کی حکومت کی طرف سے اعلانات کا تفصیلی جائزہ۔

مارکیٹ کے حالات، نظام کی کارکردگی، کوٹ ڈیلیز سمیت مختلف عوامل کی وجہ سے سسٹم ریسپونس، اکاؤنٹ تک رسائی کے اوقات، ٹریڈ پر اعملدرآمد مختلف ہو سکتی ہیں۔ الیکٹرانک ٹریڈنگ میں نقصان کا کافی خطرہ ہو سکتا ہے۔
دیہان رکھیے اس طرح کی ٹریڈنگ آپ کی صورت حال اور مالی وسائل مطابق ہے یا نہیں۔

جملہ حقوق محفوظ ہیں۔    CATALYST IT Solutions (Pvt.) Limited. | کاپی رائٹ ©

سوالات اور اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست
Akd trade.com in English