گھنٹی بجائیے


آن لائن ٹریڈنگ میں آپ اکیلے نہیں۔


آن لائن ٹریڈنگ میں آپ اکیلے نہیں۔ ہماری کسٹمر کیئر ٹیم کے ساتھ آپ خد کو اے کے ڈی کے خاندان کا ایک حصہ ہونے کااحساس محسوس ہوگا۔ ہم آپ کے لیے ٹریڈنگ ہاور کے علاوہ بھی موجود ہیں۔ آپ کو جب بھی جس وقت بھی جو معلومات درکار ہوگی ہم فراہم کریں گے۔

آپ کو آپ کے اے کے ڈی ٹریڈ اکاؤنٹ کے بارے میں کوئی سوال یا مسائلہ ہے تو ہمیں فون کیجیئے۔ کبھی بھی ہم سے رابطہ کرنے کے لیے ہمارا یونیورسل ایکسس نمبر: 111-اے کے ڈی-اے کے ڈی ڈائل کیجیئے۔

آپ کراچی، لاہور یا اسلام آباد سے براہ راست کال اس نمبر 111-253-253 پر کال کرسکتے ہیں اور اندرونے پاکستان سے یا دنیا بھر سے کال کرنے کے لیے اس نمبر 253-253-111 (21 92+) کر کال کیجیئے۔

مکمل تربیت یافتہ اور تجربہ کار کسٹمر کیئر ٹیم جس پر آپ اعتماد کرسکتے ہیں۔ کسٹمر کیئر ٹیم بروقت ٹریڈ اور فون پر آپ کے تمام سوالات اور خدشات سے نمٹنے کے حامل ہیں۔

آپ جب بھی کال کریں گے، آپ کو فوری طور پر سُنا جائے گا اور آپ کے سوالات کا جواب جلد از جلد دیا جائے گا۔

ہم سے رابطہ کرنے کے لیے + 92-21 111-اے کے ڈی-اے کے ڈی (253-253) ڈائل کیجیئے۔
!ہم آپ کے منتظر ہیں

مارکیٹ کے حالات، نظام کی کارکردگی، کوٹ ڈیلیز سمیت مختلف عوامل کی وجہ سے سسٹم ریسپونس، اکاؤنٹ تک رسائی کے اوقات، ٹریڈ پر اعملدرآمد مختلف ہو سکتی ہیں۔ الیکٹرانک ٹریڈنگ میں نقصان کا کافی خطرہ ہو سکتا ہے۔
دیہان رکھیے اس طرح کی ٹریڈنگ آپ کی صورت حال اور مالی وسائل مطابق ہے یا نہیں۔

جملہ حقوق محفوظ ہیں۔    CATALYST IT Solutions (Pvt.) Limited. | کاپی رائٹ ©

سوالات اور اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست