شیئر انخلا


شیئرز ٹرانسفر کیجیئے آزادی کے ساتھ؛
کسی بھی وقت کہیں بھی

اے کے ڈی ٹریڈ اکاؤنٹ سے سی ڈی سی انویسٹر اکاؤنٹ میں سیکیورٹیز ٹرانسفر کیجیئے۔

اے کے ڈی ٹریڈ اکاؤنٹ سے سی ڈی سی انویسٹر اکاؤنٹ میں سیکیورٹیز ٹرانسفر کرنے کے لیے سی ڈی سی اکاؤنٹ پارٹیسیپنٹ کا نام، آئی ڈی، سیکیورٹیز کا نام اور تعداد کی معلومات کے ساتھ ہمیں ای میل کردیجیئے۔

اے کے ڈی ٹریڈ اکاؤنٹ سے دوسرے بروکر / ممبر اکاؤنٹ میں سیکیورٹیز ٹرانسفر کیجیئے

اے کے ڈی ٹریڈ اکاؤنٹ سے دوسرے بروکر / رکن اکاؤنٹ میں سیکیورٹیز ٹرانسفر کرنے کے لیے تحریر میں دستخط کے ساتھ ہمیں ارسال کردیجیئے۔ تحریر میں یوزر آئی ڈی، پورا نام، کسٹمر اکاؤنٹ نمبر، بروکر / ممبر کا پارٹیسیپنٹ کا نام اور آئی ڈی اور سیکیورٹیز کا نام اور تعداد کا ذکر بھی ضرور کیجیئے گا۔

نوٹ  شیئرز اے کے ڈی ٹریڈ اکاؤنٹ ہولڈر کے نام پر ہی ٹرانسفر ہوں گے۔

انٹرنل شیئرز / فنڈز ٹرانسفر

تمام کسٹمرز کو مطلع کیا جاتا یے کہ اے کے ڈی ٹریڈ اکاؤنٹ سے دوسرے اے کے ڈی ٹریڈ اکاؤنٹ میں فنڈز / شیئرز کی اندرونی منتقلی کی درخواستیں پوری نہیں کی جاسکتیں۔

مارکیٹ کے حالات، نظام کی کارکردگی، کوٹ ڈیلیز سمیت مختلف عوامل کی وجہ سے سسٹم ریسپونس، اکاؤنٹ تک رسائی کے اوقات، ٹریڈ پر اعملدرآمد مختلف ہو سکتی ہیں۔ الیکٹرانک ٹریڈنگ میں نقصان کا کافی خطرہ ہو سکتا ہے۔
دیہان رکھیے اس طرح کی ٹریڈنگ آپ کی صورت حال اور مالی وسائل مطابق ہے یا نہیں۔

جملہ حقوق محفوظ ہیں۔    CATALYST IT Solutions (Pvt.) Limited. | کاپی رائٹ ©

سوالات اور اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست
Akd trade.com in English