فنڈز ٹرانسفر


صرف ایک کلک پر رقم جمع یا واپسی۔

فنڈز ٹرانسفر کا طریقہ کار
  • فنڈز ڈپازٹ

:آپ مندرجہ ذیل بینکوں کے ذریعے فنڈز (نقد / چیک) اے کے ڈی ٹریڈ کے اکاؤنٹ میں جمع کرواسکتے ہیں
بینک کا نام    میزان بینک لمیٹڈ
اکاؤنٹ ٹائیٹل   اے کے ڈی سیکیورٹیز لمیٹڈ
اکاؤنٹ نمبر    02000001346 - نیا اکاؤنٹ نمبر 0100289797
برانچوں    کلفٹن - کراچی 0107
PK42MEZN0001070100289797    آئی اے بی این کوڈ


بینک کا نام    ( دبئی اسلامک بینک پاکستان لمیٹڈ (ڈی آئ بی پی ایل
اکاؤنٹ ٹائیٹل   اے کے ڈی سیکیورٹیز لمیٹڈ
اکاؤنٹ نمبر   0239937003 - نیا اکاؤنٹ نمبر
برانچوں    کلفٹن - کراچی 0107
PK78DUIB0000000239937003    آئی اے بی این کوڈ


  • آن لائن فنڈز ڈپازٹ کی سہولت

آپ براہ راست فنڈز ٹرانسفر ہمارے میزان بینک اکاؤنٹ میں یا میزان بینک کی پیش کردہ انٹرنیٹ بینکنگ یا دوسرے بینکوں سے انٹر بینک فنڈز ٹرانسفر (آئی بی ایف ٹی) کی سہولت کا بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

رقم آپ کے اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کے لیے آپ ہمارے بینک اکاؤنٹ میں فنڈز ٹرانسفر کرنے کے بعد اپنے بینک سے موصول ہونے والی ای میل اپنے رجسٹرڈ ای میل ایڈریس سے ہمیں بھیج دیجیئے۔ ای میل نہ ہونے کی صورت میں آپ ہمیں بینک اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ کا سنیپ شاٹ بھی بھیج سکتے ہیں۔

نوٹ: مطلوبہ ای میل / سنیپ شاٹ حاصل ہونے کے بعد، رقم، اگلے دو گھنٹوں کے اندر آپ کے اے کے ڈی ٹریڈ کے اکاؤنٹ میں ڈپازٹ کردی جائے گی۔ صرف اس صورت میں کہ مطلوبہ ای میل / سنیپ شاٹ مارکیٹ ہاور کے دوران موصول ہوئی ہو اور اگر مطلوبہ ای میل / سنیپ شاٹ مارکیٹ ہاور کے علاوہ موصول ہوئی تو اگلے ٹریڈنگ ڈے کے پہلے دو گھنٹوں کے اندر آپ اے کے ڈی ٹریڈ کے اکاؤنٹ میں ڈپازٹ کردی جائے گی۔


  • فنڈز انخلاء

اے کے ڈی ٹریڈ کاسٹ، کال سینٹر کے ذریعے یا ہماری کسی بھی برانچوں میں دستخط شدہ تحریری درخواست ارسال کر کے نقد رقم کی واپسی کی درخواست کرسکتے ہیں۔

رقم واپسی کی درخواست آپ کے نام پر کراس چیک کے ذریعے پوری کردی جائے گی۔ آپ کا چیک ہمارے ریکارڈ کے مطابق آپ کے مقامی پتہ پر ارسال کردیا جائے گا یا آپ ہمارے کسی بھی برانچوں سے موصول کرسکتے ہیں۔ جیسے آپ کو سہولت ہو۔

مارکیٹ کے حالات، نظام کی کارکردگی، کوٹ ڈیلیز سمیت مختلف عوامل کی وجہ سے سسٹم ریسپونس، اکاؤنٹ تک رسائی کے اوقات، ٹریڈ پر اعملدرآمد مختلف ہو سکتی ہیں۔ الیکٹرانک ٹریڈنگ میں نقصان کا کافی خطرہ ہو سکتا ہے۔
دیہان رکھیے اس طرح کی ٹریڈنگ آپ کی صورت حال اور مالی وسائل مطابق ہے یا نہیں۔

جملہ حقوق محفوظ ہیں۔    CATALYST IT Solutions (Pvt.) Limited. | کاپی رائٹ ©

سوالات اور اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست
Akd trade.com in English