اپنی مدد آپ


!کسٹمرز کی دیکھ بھال خدمت نہیں، رویہ ہے


ہمارے اکثر پوچھے گئے سوالات کا سیکشن آپ کو سیلف سروس کی مکمل سہولت فراہم کرتا ہے۔ ہم اپنے قابل قدر کالر کے سوالات کی مدد سے اس سیکشن کو اپ ڈیٹ کرتے رہتے ہیں۔ آپ کے سوالات کے زیادہ تر جوابات اس سیکشن میں مل جایئں گے۔

یہ سیکشن آپ کو ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی تکنیکی اور خصوصیات کی تربیت حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

اگر آپ کال یا ای میل کرنا نہیں چاہتے تو اس سیکشن کو ملا خطہ کیجیئے۔ ہمیں یقین ہے آپ کو آپ کے جوابات مل جایئں گے۔

ہمارے کسٹمر سپورٹ آفیسرز پیر سے جمعہ صبح 9:00 بجے سے شام 06:00 تک اور ہفتہ کو صبح 9:00 سے دوپہر 2:00 بجے تک آپ کی خدمت میں دستیاب ہیں۔(عام تعطیلات کے علاوہ)۔

آپ کے سوالات یا مسائل کے بارے میں آپ ہمیں اے کے ڈی ٹریڈ کسٹمر کیئر پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ای میل موصول ہونے کے بعد 48 سے 72 گھنٹے کے اندر اندر جواب دے دیا جائے گا۔

نوٹ اے کے ڈی ٹریڈ کے ساتھ آپ کے تمام خط و کتابت میں یوزر آئی ڈی اور / یا 6 عدد کسٹمر اکاؤنٹ نمبر کا ذکر کرنا مت بھولیئے گا۔

مارکیٹ کے حالات، نظام کی کارکردگی، کوٹ ڈیلیز سمیت مختلف عوامل کی وجہ سے سسٹم ریسپونس، اکاؤنٹ تک رسائی کے اوقات، ٹریڈ پر اعملدرآمد مختلف ہو سکتی ہیں۔ الیکٹرانک ٹریڈنگ میں نقصان کا کافی خطرہ ہو سکتا ہے۔
دیہان رکھیے اس طرح کی ٹریڈنگ آپ کی صورت حال اور مالی وسائل مطابق ہے یا نہیں۔

جملہ حقوق محفوظ ہیں۔    CATALYST IT Solutions (Pvt.) Limited. | کاپی رائٹ ©

سوالات اور اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست